آسٹریلوی صحافی سٹیڈیم میں کس شخصیت کے ہائی پروٹوکول پر سخت برہم ہوگئے؟

کراچی (پی این آئی) آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے سپورٹس جرنلسٹ ڈینس سٹیڈیم میں ایک شخصیت کے ہائی پروٹوکول پر سخت برہم ہوگئے۔پاکستان میں ’بلڈی گورا‘ کے نام سے مشہور آسٹریلوی صحافی ڈینس نے ایک ویڈیو پیغام میں سٹیڈیم کے اندر پیش آنے والا واقعہ بیان کیا۔ انہوں نے کہا کہ ایک شخصیت آئی جس کے

ساتھ بہت سے فوجی جوان اس کو پروٹوکول دینے کیلئے موجود تھے، وہ شخصیت سٹیڈیم کے ہائی سکیورٹی زون میں آئی لیکن اس کے باوجود اس کے ساتھ اتنا بڑا پروٹوکول کس لیے تھا؟ڈینس کے مطابق اس شخصیت نے پتا نہیں کیا دکھانے کیلئے سٹیڈیم کے اندر چکر لگایا جبکہ اس کے پیچھے 40 سے 50 سکیورٹی اہلکار موجود تھے۔ پاکستانیوں کو اس بارے میں سوچنا چاہیے۔

پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں