اداکارہ میرا سے متعلق تشویشناک خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستانی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا کا بازو ٹوٹ گیا۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ میرا شوٹنگ کے دوران گر پڑیں جس سے بازو پر شدید چوٹ آئی اور ایکسرے کروانے پر معلوم ہواکہ ہڈی کو گہری ضرب پہنچی ہے اور فریکچر ہواہے ۔اداکارہ میرا کا کہناتھا کہ ڈاکٹرز نے 10 روز کیلئے آرام کا مشورہ دیاہے ۔

close