کرشمہ کپور اور کرینہ کپور کے مداحوں کیلئے بڑی خبر

ممبئی (پی این آئی) قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ بھارت کی لوک سبھا کے آئندہ ماہ ہونے والے الیکشن میں کرینہ اور کرشمہ کپور بھی حصہ لیں گی۔

کپور فیملی کی اداکار بہنوں اداکارہ کرشمہ اور کرینہ کپور نے چیف منسٹر ایکناتھ شندے سے ان کے گھر پر ملاقات کی، قیاس آرائیاں کی جا رہی تھیں کہ ممبئی کی لوک سبھا سیٹ پر کپور سسٹرز میں سے ایک بہن کو لوک سبھا کا الیکشن لڑنے کے لیے آگے بڑھایا جا سکتا ہے۔کرشمہ کپور اور کرینہ کپور کی شو سینا میں شمولیت کی اطلاعار کئی ؟ذرائع سے آ رہی ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ اگر انہیں نے خود الیکشن نہ بھی لڑا تو وہ لوک سبھا الیکشن میں شِو سینا کی انتخابی مہم کی لیڈنگ پرسنیلیٹیز ہوں گی۔ اس ضمن میں شو سینا کی جانب سے ابھی کوئ رسمی اعلان نہین ہوا تاہم کپور سسٹرز کی وزیر اعلیٰ ایک ناتھ سندے کے ساتھ ملاقات کو ممبئی اور انڈیا کے میڈیا مین بہت اہمیت دی جا رہی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close