بگ باس 16 کے عبدالرزاق کا ممبئی میں ریسٹورنٹ کھولنے کے بعد بھارت میں ہی رہنے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)بگ باس سیزن 16سے شہرت حاصل کرنے والے عبد الرزاق ’عبدوروزک‘ کا حال ہی میں انکشاف سامنے آیا جس کے مطابق وہ بیرون ملک کے سفر سے واپسی پر انڈیا جائیں گے ،ممبئی میںایک ریسٹورنٹ کھولیں گے اور وہیں پر رہیں گے ۔ این ڈی ٹی وی نیوز کے مطابق عبدوروزک کو گزشتہ روز ممبئی ائیر پورٹ سے بیرون ملک کیلئے سفر کیلئے جاتے ہوئے دیکھا گیا ہے ۔

انہوں نے اس موقع پر کہا ہے کہ وہ جلد ہی ممبئی واپس آئیں گے اور ایک ریسٹورنٹ کھول کر یہیں رہیں گے ۔

close