سیلابی پانی کیساتھ بہہ کر آنیوالا 15 فٹ لمبا اژدھا آبادی میں گھس آیا

نارووال(آئی این پی)نارووال میں 15 فٹ لمبا 60 کلو وزنی اژدھا آبادی میں گھس آیا۔پولیس کے مطابق نالہ بئیں کے کنارے آباد سرحدی گاں سکھوچک میں 15 فٹ لمبا 60 کلو گرام وزنی اژدھا آبادی میں گھس آیا۔محکمہ وائلڈ لائف نے اژدھے کو پکڑ کر سکھوچک کے نواحی جنگل میں آزاد کر دیا۔

گزشتہ ماہ کے آخری دو ہفتوں میں سانپ کے کاٹنے کے واقعات میں 10 گنا اضافہ ہوا ہے جس سے شہریوں میں خوف وہراس پایا جاتا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close