فیصل آبا میں نانا کا کلہاڑی سے حملہ، نواسہ اور بیٹی جان سے گئے، 3 نواسیاں شدید زخمی

فیصل آباد (آئی این پی) فیصل آباد میں نانا نے کلہاڑی سے حملہ کر کے نواسے اور بیٹی کو قتل، 3 نواسیوں کو شدید زخمی کر دیا۔جمعرات کو نجی ٹی وی کے مطابق فیصل آباد کے نواحی علاقے چک 215 رب میں قتل کا المناک واقعہ پیش آیا جس میں نانا نے اپنا ہی خون بہا دیا۔

نانا نے کلہاڑی کے وار کر تے ہوئے ایک نواسے اور 3 نواسیوں کو لہولہان کر دیا۔کلہاڑے کے اوچھے وار لگنے سے نواسہ اور بیٹی موت کے گھاٹ اتر گئے جبکہ 3 نواسیاں موت و حیات کی کشمکش میں مبتلا ہیں۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close