شوگرمافیا کیخلاف کارروائی، چینی کے 5 ہزارسے زائد بیگ برآمد، کارروائی کس علاقے میں کی گئی؟

سوات(انٹرنیوز)سوات میں شوگر مافیا کے خلاف خفیہ اداروں کی نشاندہی پر ضلعی انتظامیہ سوات کی کارروائی کرتے ہوئے چینی کے بیگ برآمد کرلیے ہیں۔ مینگورہ شہر کے مختلف بازاروں میں خفیہ گوداموں سے چینی کے 5000 سے زائد بیگ برآمد کیے گئے ہیں۔

کارروائی کے دوران ذخیرہ اندوزی کرنے والے کئی افراد گرفتار کیا گیا ہے، اے ڈی سی سوات کا کہنا ہے کہ ناجائز منافع خوروں کے خلاف کارروا?ی جاری رہیگی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close