پشاور، کالج کے ہاسٹل میں پنکھے سے لٹکی لاش برآمد

پشاور کے اسلامیہ کالج ہاسٹل سے طالبعلم کی پنکھے سے لٹکی لاش ملی ہے۔

پولیس کے مطابق متوفی طالبعلم ضیاء الدین کا تعلق دیرسے ہے جو کہ لاء کا طالب علم تھا۔طالبعلم کے کمرے سے والد کے نام ایک خط بھی ملا ہے۔پولیس نے کیس کی مزید تحقیقات شروع کردی ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close