سابق آئی جی پولیس کے بھائی کو اغوا کے بعد قتل کر دیا گیا، فائرنگ سے ڈرائیور بھی جاں بحق

ٹانک(آئی این پی )سابق آئی جی پی خیبر پختونخوا صلاح الدین محسود کے بھائی سابق ناظم حبیب محسو اغواہ کے بعد قتل کردیاگیا۔ پولیس کے مطابق حبیب محسود کو آج پتھر پل کے قریب سے اپنے ڈرائیور سمیت اغواہ کیا گیا تھا۔ حبیب محسود کو اس اغواہ کیا گیا تھا جب وہ اپنی گاڑی پر ٹانک سے اپنے گاوں پتھر جا رہے تھے

پولیس نے بتایا کہ حبیب محسود کی گاڑی پر فائرنگ سے اسکا ڈرائیور بھی مارا گیا۔ حبیب محسود کی لاش منز ئی کے قریب سے مل گئی پولیس نے ملزمان کے خلاف علاقے میں سرچ آپریشن کردیاہے ۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close