اسلامیہ کالج پشاور میں اجتماعات پر پابندی عائد، وجہ کیا بنی؟

پشاور(آئی این پی )اسلامیہ کالج پشاور میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر اجتماعات پر پابندی عائد کر دی گئی اسلامیہ کالج یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے اری اعلامیہ کے مطابق یونیورسٹی کیمپس میں ہر قسم پروگرام یا اجتماعات پر پابندی عائد ہوگئی، کوئی بھی ڈیپارٹمنٹ ڈپٹی کمشنر کی اجازت کے بغیر اجتماعات نہیں کریں گے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ 14 اگست کے موقع پر بھی صرف پرچم کشائی کی جائے گی، دیگر تقریبات نہیں ہونگے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close