دبئی سے اسلام آباد آنیوالا مسافر دوران پرواز انتقال کر گیا، وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد (آئی این پی)دبئی سے اسلام آباد آنیوالا مسافر دوران پرواز ہارٹ اٹیک سے انتقال کر گیا۔ترجمان سول ایوی ایشن کے مطابق مسافر ملک جہانزیب پی آئی اے کی پروازپی کے دو سو بارہ کے ذریعے اسلام آباد آرہ اتھا لینڈنگ سے کچھ دیر پہلے مسافرکو دل کا دورہ پڑا، کپتان نے اے ٹی سی کواطلاع دی تاہم جہازلینڈ ہوتے ہی سول ایوی ایشن کے ڈاکٹر نے طبی معائنہ کے بعد موت کی تصدیق کی 34 سالہ مسافرکا تعلق ایبٹ آباد سے تھا نعش اہلیہ کے حوالے کردی گئی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close