اسلام آباد اور راولپنڈی میں چینی کی قیمتیں بڑھ کر 210 روپے فی کلو ہو گئی ہیں، جبکہ سرکاری قیمت 179 روپے مقرر ہے۔ دکانداروں کا کہنا ہے کہ اگر انہیں 173 روپے میں چینی ملے تو وہ سرکاری قیمت پر فروخت کر سکتے ہیں، لیکن فی الحال انہیں تھوک میں چینی 187 روپے میں مل رہی ہے۔ ڈیزل کی مہنگائی کی وجہ سے آنے والے دنوں میں چینی اور دالوں کی قیمتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں






