بلوچستان میں ایک گھر پر گرینیڈ حملہ Posted on March 25, 2025 by Tuba Zafar کوئٹہ: خاران میں نامعلوم افراد نے ایک گھر پردستی بم پھینکا جو زوردار دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں سندھ سے مزدوری کیلئے آنے والے 2افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس نے زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا اور مقدمہ درج کرکے مزید کارروائی شروع کردی۔