نجی ہسپتال میں گیس سلنڈر پھٹ گیا Posted on February 4, 2025 by Tuba Zafar بلوچستان کے ضلع پشین کے نجی اسپتال میں گیس سیلنڈر میں لیکیج کے باعث دھماکا ہوا ہے۔ نجی اسپتال میں ہونے والے دھماکے میں 7 افراد زخمی ہو گئے۔دھماکے سے اسپتال کی عمارت کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔دھماکے کے زخمیوں کو پشین سول اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔