سرکاری ملازمت کے لیے عمر کی حدتبدیل کردی گئی Posted on November 13, 2024 by News Desk کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان حکومت نے سرکاری ملازمت کیلئے عمر کی حد 43سال کردی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق حکومت نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا،نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری ملازمتوں کیلئے عمر کی حد رواں سال 24جون سے ایک سال کیلئے دی گئی۔