وفاقی دارالحکومت میں بڑی پابندی عائد

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وال چاکنگ پر پابندی عائد کردی گئی۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پمفلٹس کی تقسیم اور پوسٹرز آویزاں کرنا ممنوع قراردیدیاگیا،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اسلام آباد نے نوٹیفکیشن جاری کردیا، نوٹیفکیشن کے مطابق پابندی کا اطلاق فی الفور اور تین ماہ کیلئے ہوگا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں