نوجوان بجلی کےتاروں پرچڑھ گیا، حیران کن انکشاف

لاہور(پی این آئی)ننکانہ صاحب میں نوجوان بجلی کے تاروں پرچڑھ گیا تاہم بجلی بند ہونے کے باعث نوجوان کرنٹ لگنے سے بچ گیا۔اہل علاقہ کے مطابق ننکانہ صاحب کے علاقے دس چک میں گھریلو حالات سے تنگ نوجوان بجلی کےتاروں پرچڑھ گیا۔ تاہم علاقے میں بجلی بند ہونے کے باعث نوجوان کرنٹ لگنے سے محفوظ رہا۔اہل علاقہ نے اپنی مدد آپ کے تحت نوجوان کو تاروں سے اتارا، بجلی کے تاروں سے نیچے اترنے پر نوجوان کو پولیس نےحراست میں لے لیا۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close