مرتضیٰ بھٹو قتل کیس، ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

کراچی (پی این آئی) میر مرتضیٰ بھٹو قتل کیس کے ملزمان کی بریت کے خلاف اپیلوں پر سماعت کے دوران سندھ ہائی کورٹ نے ملزمان غلام مصطفیٰ، گلزار احمد، ظفر احمد اور اصغر میمن کے 25 ہزار روپے کے قابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری

جاری کر دیئے ہیں۔۔۔عدالت نے سابق پولیس افسر واجد درانی و دیگر کو حاضری سے استثنیٰ دینے سے انکار کر دیا۔۔۔ جبکہعدم پیشی پر چاروں ملزمان کے قابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔۔۔عدالت نے سابق پولیس افسر واجد درانی و دیگر کو حاضری سے استثنیٰ دینے سے انکار کر دیا۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق پولیس چیف شاہد حیات مرحوم کے بھائی نے اپیل کی پیروی کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close