غزل کو کس نے مارا؟

پشاور (پی این آئی) رنگ روڈ پر نامعلوم افراد نے خواجہ سرا غزل کو قتل کر دیا ہے۔۔۔۔ پشاور پولیس حکام کے مطابق خواجہ سرا غزل کو تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا ہے۔۔۔۔ واردات کے بعد ملزمان بآسانی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔۔۔۔۔ پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی۔۔۔۔۔ پشاور کے خواجہ سراؤں نے پولیس کو ملزمان کی گرفتاری کیلئے 24 گھنے کا الٹی میٹم دے دیا ہے۔۔۔۔ خواجہ سراؤں نے کہا کہ اگر ملزمان کو 24 گھنٹے میں گرفتار نہ کیا گیا تو شدید احتجاج کرنے پر مجبور ہوں گے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close