اسلام آباد (پی این آئی) جمعیت علمائے اسلام کے سیکریٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں بھارت کا ہاتھ ہے۔۔۔نگراں وفاقی وزیرِ داخلہ سرفراز بگٹی کی مولانا عبد الغفورحیدری سے ملاقات ہوئی۔۔۔اس ملاقات کے دوران مولانا عبدالغفورحیدری نے کہا کہ سی پیک مغربی طاقتوں کو ہضم نہیں ہو رہا ہے۔۔۔جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے مرکزی جنرل سیکریٹری مولانا عبدالغفورحیدری نے وزیرِ داخلہ سے مطالبہ کیا کہ مجرموں کو جلد کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں