کراچی والوں کے لیے بجلی بم کی تیاری، حکومت نے ٹیرف میں کتنے اضافے کے لیے درخواست کر دی؟

کراچی (پی این آئی) حکومت نے کراچی والوں کے لیے بجلی مزید مہنگی کرنے کی تیاری کر لی ہے ۔۔۔۔اس حوالے سے حکومت نے بجلی 10 روپے 32 پیسے فی یونٹ تک مزید مہنگی کرنے کی درخواست کر دی ہے۔۔۔۔ ذرائع کے مطابق بجلی کے نرخ میں اضافہ 2023-22 کی 3 مختلف سہ ماہی ایڈجسٹمنٹس کی مد میں مانگا گیا ہے۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیپرا میں حکومتی درخواست پر سماعت 11 ستمبر کو ہو گی۔۔۔۔۔

close