دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے 2 چچا زاد بہنیں ڈوب گئیں

بٹگرام(آئی این پی)دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے 2 چچا زاد بہنیں ڈوب گئیں۔دونوں بچیوں کا تعلق خاص تھاکوٹ کلے سے ہے، ڈوبنے والی بچیوں کے نام خزینہ ولد نصیب زادہ عمر 5 سال، تنزیلہ ولد خکم خان عمر 7سال ہے۔بتایا گیا ہے کہ ریسکیو 1122 عملہ اطلاع ملنے کے باوجود بروقت نہیں پہنچا، مقامی غوطہ خور اپنی مدد آپ کے تحت بچیوں کی تلاش میں مصروف ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close