اینٹی نارکوٹکس فورس پنجاب نے بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

لاہور (آئی این پی) اینٹی نارکوٹکس فورس پنجاب نے کارروائی کرتے ہوئے بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔ بتایاگیا ہے کہ اینٹی نارکوٹکس فورس نے علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے مسافر کے سامان سے منشیات برآمدکرلی۔

ملزم محمد فاروق جوکہ لاہور سے جدہ بذریعہ فلائٹ نمبر GF- 767 سے جا رہا تھا۔ملزم نے اس کو ٹرالی بیگ میں بڑی مہارت کے ساتھ چھپایا ہوا تھا۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close