وزیراعلیٰ کے انتخاب کا معاملہ، گورنر پنجاب نے وزیراعظم کو قانونی بحث کی پیشکش کر دی

لاہور(آئی این پی)گورنرپنجاب عمرسرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کو وزیراعلی پنجاب کے انتخاب کے معاملے پر قانونی بحث کی پیشکش کی ہے۔سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں گورنرپنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہاکہ وزیر اعظم،ان کے بیٹے،ان کی پارٹی کے سیاسی رہنماؤں اور قانونی ٹیم کے ساتھ آئینی بحث کی کھلی پیشکش ہے۔

انہوں نے کہا کہ وہ جب چاہیں میرے اور میری قانونی ٹیم کے ساتھ ایک لائیو قانونی اور آئینی بحث کر لیں۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close