گلگت بلتستان کی پہلی خاتون سرجن کون ہے؟

گلگت(آئی این پی)ڈاکٹر الماس کرن گلگت بلتستان کی پہلی خاتون سرجن بن گئیں۔ڈاکٹر الماس کا تعلق ہنزہ سے ہے اور دنیور گلگت میں مقیم ہیں،

ڈاکٹر کرن نے ایف سی پی ایس 11 کا امتحان بہترین نمبروں کے ساتھ پاس کیا۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close