پنجاب بار کونسل جہلم کے عہدیداروں نے کورونا ریلیف فنڈ کا چیک وصول کرلیا Posted on July 1, 2020 by Tuba Zafar جہلم(طارق مجید کھوکھر)ممبر پنجاب بار کونسل راجہ محمد فاروق رضا ایڈووکیٹ ،رانا محمد اورنگزیب اقبال ایڈوکیٹ صدر بار کونسل اور جنرل سیکرٹری بار کونسل جہلم حلیم الرسول کی جانب سے کورونا ریلیف فنڈ کیلئے 9,30,000/-روپے کا چیک وصول کرلیاگیا ہے۔۔۔۔