سرائے عالمگیر کےڈاکٹرز میں کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے حفاظتی سامان تقسیم

جہلم(طارق مجید کھوکھر)سرائے عالمگیر کےڈاکٹرز میں کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے حفاظتی سامان تقسیم۔کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے چیئرمین نورانی ٹرسٹ رجسٹرڈ کا آر ایچ سی سرائے عالمگیر کا دورہ،انہوں نےڈاکٹرز کو حفاظتی کٹس،ماسک اور سینی ٹائزر تقسیم کیے۔نورانی ٹرسٹ جہلم کے چیئرمین چیف کنلسٹنٹ

پلمونالوجسٹ ڈاکٹر حفیظ الرحمان نے آر ایچ سی سرائے عالمگیر کا دورہ کیا۔ انہوں نے آر ایچ سی سرائے عالمگیر میں کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے حفاظتی کٹس این95ماسک اور سینٹائزر تقسیم کیے جس پر انچارج ڈاکٹر علی خان ڈبلیو ایم او ڈاکٹر ذولخیہ ڈینسٹ ڈاکٹر صائمہ نے ڈاکٹر حفیظ الرحمان کی اس کاوش پر انہیں سراہا اور ان کا شکریہ ادا کیا۔۔۔۔

close