جہلم میں جامعہ اثریہ روڈ پر تجاوزات کے خلاف آپریشن کلین اپ

جہلم(طارق مجید کھوکھر) جہلم میں جامعہ اثریہ روڈ پر تجاوزات کے خلاف آپریشن کلین اپ۔جامعہ اثریہ روڈ پر تجاوزات کے خلاف آپریشن کلین اپ،تفصیلات کے مطابق جامعہ اثریہ روڈ پر دونوں اطراف فروٹ ریڑھی بان اور کچھ دکانداروں نے سڑک کے کنارے اپنی دکانوں سے آگے بڑھ کر اپنے ٹھیے لگائے ہوئے تھے جس

پر ایرک وکٹر نے ڈپٹی کمشنر کو شکایت کی جنہوں نے فوری طور پر اس کا نوٹس لیتے ہوئے انکروچمنٹ انسپکٹر عبدالرحمان ڈار کو ناجائز تجاوزات ختم کروانے کا حکم دیا جس پر انہوں نے آج کاروائی کرتے ہوئے تمام ناجائز تجاوزات ختم کروا دیئے ہیں۔ عوام اس اقدام پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

close