کراچی وومن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ملیر کی بانی صدر، سابق نائب صدر ایف پی سی سی آئی نازلی عابد نثار اور سارک وومن چیمبر کی چیئرپرسن حنا منصب خان سالانہ اجلاس عام میں پارلیمانی سیکرٹری سندھ برائے انوائرمنٹ، یوتھ اینڈ اسپورٹس یوسف بلوچ کو شیلڈ پیش کررہی ہیں۔ سرپرست اعلیٰ کے ڈبلیو سی سی آئی ملیر عابد نثار، سابق نائب صدر ایف پی سی سی آئی شبیر منشاء بھی نمایاں ہیں

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close