گلوبل کومپیکٹ نیٹ ورک پاکستان کے صدر مجید عزیز دوشنبے انٹرنیشنل انوسٹمنٹ فورم میں تاجکستان کے صدر ایمام علی رحمون کی شیلڈ چیئرمین قومی اسمبلی،سپریم اسمبلی تاجکستان اور چیئرمین سٹی آف دوشنبے رستمی ایمام علی کو پیش کر رہے ہیں۔ کراچی میں تاجکستان کے اعزازی قونصل جنرل ارشاد قاسم بھی نمایاں ہیں

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close