ایمپلائرز فیڈریشن پاکستان کے صدر ملک طاہر جاوید ”ای ایف پی اوکوپیشنل سیفٹی، ہیلتھ اینڈ انوائرمنٹ ایوارڈز“ تقریب میں نگران وزیر قانون، مذہبی امور و انسانی حقوق سندھ بیرسٹر محمد عمر سومرو کو شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔ آئی ایل او کے کنٹری ڈائریکٹر گیئر ٹینسٹوئل، سابق صدر مجید عزیز، نائب صدر فیروزعالم، بورڈ آف ڈائریکٹرز کے ممبران میاں اکرم فرید، ڈاکٹر یوسف سرور، ہمایوں نذیر اور اطہر اقبال، پاکستان ورکرز فیڈریشن کے رہنما ظہور اعوان اور سائٹ سیورز کی سی ای او منزہ گیلانی بھی نمایاں ہیں۔

ایمپلائرز فیڈریشن پاکستان کے صدر ملک طاہر جاوید ”ای ایف پی اوکوپیشنل سیفٹی، ہیلتھ اینڈ انوائرمنٹ ایوارڈز“ تقریب میں نگران وزیر قانون،مذہبی امور و انسانی حقوق سندھ بیرسٹر محمد عمر سومرو کو شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔ آئی ایل او کے کنٹری ڈائریکٹر گیئر ٹینسٹوئل، سابق صدر مجید عزیز، نائب صدر فیروزعالم، بورڈ آف ڈائریکٹرز کے ممبران میاں اکرم فرید، ڈاکٹر یوسف سرور، ہمایوں نذیر اور اطہر اقبال، پاکستان ورکرز فیڈریشن کے رہنما ظہور اعوان اور سائٹ سیورز کی سی ای او منزہ گیلانی بھی نمایاں ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close