1963 میں شعبہ ابلاغ عامہ جامعہ کراچی کی پہلی طالبہ، روزنامہ ڈان کی پہلی خاتون رپورٹر، پی ٹی وی کی پہلی نیوز ایڈیٹر، شعبہ ابلاغ عامہ کی سابق سربراہ اور صحافت کی دنیا میں نمایاں مقام حاصل کرنے والے سینکڑوں شاگردوں کی ہر دلعزیز استاد پروفیسر ڈاکٹر شاہدہ قاضی کو کراچی پریس کلب کی گورننگ باڈی کی جانب سے ان کی تعلیمی خدمات کے اعتراف میں کراچی پریس کلب کی تاحیات ممبر شپ دینے کی پروقار تقریب

 

 

 

 

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close