ایمپلائرز فیڈریشن آف پاکستان کے پی کے چیئرمین ڈاکٹر محمد یوسف سرور، صدر آئی اے پی ملک عمران اسحاق، اکوپیشنل سیفٹی اینڈ ہیلتھ ایکسپرٹ اختر قدوس، سیکرٹری جنرل ای ایف پی سید نذر علی،آئی ایل او اسلام آباد کے احمد قاضی اور ڈائریکٹر ای ایف پی بورڈ سید حسنین مظہر کا پشاور میں ورکشاپ کے شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close