افسوسناک خبر ، سمندر میں لانچ الٹ گئی، درجن بھرماہی گیرڈوب گئے Posted on May 3, 2026 by Hafsa Yasmeen کراچی؛ابراہیم حیدری ریڑھ گوٹھ کے قریب سمندر میں لانچ الٹ گئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق لانچ میں 19ماہی گیر سوار تھے،جن میں سے 18افراد کو بچالیاگیا،حکام کاکہنا ہے کہ ایک لاپتہ ماہی گیر کی تلاش جاری ہے۔