سرکاری چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری

کراچی(آئی این پی )سندھ حکومت نے یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔اس حوالے سے جاری ہونے والے نوٹی فکیشن کے مطابق جمعہ یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پرعام تعطیل ہوگی۔