انا للہ و اناا للہ راجعون ، سابق گورنر کے گھر سے افسوسناک خبر آگئی

سابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی والدہ انتقال کر گئیں۔

 

اہلخانہ کے مطابق کامران ٹیسوری کی والدہ کافی عرصے سے علیل تھیں۔ نماز جنازہ کا اعلان کچھ دیر بعد کیا جائے گا۔

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کامران ٹیسوری کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، اہلخانہ کو صبر و جمیل عطا کرے۔دوسری جانب سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن اور دیگر سیاسی رہنماؤں نے بھی کامران ٹیسوری کی والدہ کے انتقال پر اظہارِ تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں کامران ٹیسوری کے ساتھ ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close