سرکاری ملازمین کی مراعات سے متعلق معاملہ اسمبلی تک پہنچ گیا

لاہور(آئی این پی )پنجاب میں سرکاری ملازمین کی مراعات سے متعلق اہم معاملہ صوبائی اسمبلی تک پہنچ گیا ۔ لیو انکیشمنٹ کے خاتمے ، پنشن میں کمی اور ڈسپیریٹی الائو نس کی عدم فراہمی پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا۔مسلم لیگ ن کے رکن اسمبلی امجد علی جاوید نے اس حوالے سے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرا دی ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close