راولپنڈی راولپنڈی میں آج (ہفتہ کو) بھی مقامی تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق(آج ) 11 اپریل کو ضلع راولپنڈی میں تعطیل ہوگی۔ڈی سی راولپنڈی نے کہا کہ ضلع بھر میں ایمرجنسی سروسز بحال رہیں گی۔






