موسم سرما کے لیے اسکولوں کے نئے اوقات کار طے کر لیے گئے ہیں۔
فیصلے کے مطابق اسکول صبح 8 بج کر 45 منٹ پر شروع ہوں گے
جبکہ چھٹی دوپہر 1 بج کر 30 منٹ پر ہوا کرے گی۔
محکمہ اسکول ایجوکیشن پیر کے روز نئے اوقات کار کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کرے گا۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں






