وفاقی حکومت نے عید کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا Posted on March 19, 2025 by Tuba Zafar وفاقی حکومت نے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ عید الفطر کی تعطیلات پیر 31 مارچ سے بدھ 2 اپریل تک ہوں گی۔کابینہ ڈویژن نے سرکاری تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔واضح رہے کہ صوبوں کی جانب سے اب تک عید کی تعطیلات کا اعلان نہیں کیا گیا ہے۔