ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت نے 12 ربیع الاول عید میلادالنبیؐ کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

نوٹیکفیشن کے مطابق 17 ستمبر بروزمنگل 12ربیع الاول عیدمیلادالنبیﷺ پرعام تعطیل ہوگی۔