ایک اور استعفیٰ آگیا

لاہور ( پی این آئی ) وفاقی وزیر احد چیمہ کے بچوں کی فیس معاف کرنے پر ایچی سن کالج کے پرنسپل مائیکل اے تھامسن کے استعفے کے بعد ایچی سن کالج کی مینجمنٹ کمیٹی سے سید بابر علی نے بھی استعفیٰ دے دیا ہے۔

 

 

 

 

سید بابر علی نے استعفیٰ گورنر پنجاب کے نام بھیج دیا ہے۔سید بابر علی نے استعفے میں اپنی صحت اور بڑھتی عمر کو وجہ قرار دیا ہے۔

close