وفاقی حکومت نے سرکاری تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا Posted on December 21, 2023 by Tuba Zafar اسلام آباد(آئی این پی)حکومت نے 25 دسمبر کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق 25 دسمبر کو یوم قائد اعظم اور کرسمس سرکاری طور پر منایا جائے گا۔واضح رہے کہ عام تعطیل کا اعلان کابینہ ڈویژن کی جانب سے کیا گیا۔