ہنگو مسجد میں دہماکے سے 3 جاں بحق ، 35 زخمی ، امدادی کارروائیاں جاری

ہنگو (پی این آئی) مسجد میں نمازِ جمعہ کے خطبے کے دوران دھماکےکے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 35 زخمی ہو نے کی اطلاعات ہیں۔۔۔ڈی پی او ہنگو کا کہنا ہے کہ تھانہ دوآبہ کی حدود میں مسجد کے اندر دھماکا ہوا ہے۔۔۔ ڈی پی او نے کہاکہ دھماکے کے باعث مسجد کی چھت گر گئی، 30 سے 40 افراد چھت کے ملبے تلے دب گئے۔۔۔جن کو نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔۔۔ بتایا گیاہے کہ ملبے سے 3 افراد کی لاشیں اور 12 زخمیوں کو نکال کر مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔۔۔

close