صدر پی ٹی آئی چوہدری پرویز الٰہی کو کہاں منتقل کر دیا گیا؟ اہم خبر

لاہور (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کو اینٹی کرپشن ہیڈ کوارٹرز پہنچا دیا گیا۔اینٹی کرپشن کی ٹیم پرویز الہٰی کو اسلام آباد سے لے کر لاہور ہیڈ کوارٹرز پہنچی ہے، جہاں صدر پی ٹی آئی کے خلاف مقدمہ درج ہے۔

پرویز الہٰی پر محمد خان بھٹی کو خلاف قانون اپنا پرنسپل سیکریٹری تعینات کرنے کا الزام ہے۔اینٹی کرپشن حکام جسمانی ریمانڈ کےلیے پرویز الہٰی کو آج ضلع کچہری میں پیش کریں گے۔

close