حکومت نے عید سے قبل سرکاری ملازمین کیلئے اہم اعلان کر دیا Posted on June 16, 2023 by News Desk اسلام آباد(پی این آئی )حکومت نے عید سے قبل سرکاری ملازمین کیلئے اہم اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کو عید سے قبل تنخواہیں دینے کا اعلان کر دیا۔ حکومت نے سرکاری ملازمین کو 23 جون کو تنخواہیں دینے کا اعلان کیا ہے ۔