حکومت نے ہوٹلوں میں کھانا کھانے کے شوقین افراد کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت کے ریسٹورنٹس میں کھانے کی ادائیگی کریڈٹ کارڈ سے کرنے پر جی ایس ٹی کی شرح 15فیصد سے کم کر کے 5فیصد کر دی گئی، اس اقدام سے ڈیجیٹل ادائیگیوں کے نظام کو فروغ ملے گا اور پبلک کو بھی سہولت میسر ہو گی

close