کوئٹہ (پی این آئی) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کے قافلے کے قریب خود کش دہماکہ ہوا ہے۔۔۔خودکش بمبار ہلاک ہو گیا جبکہ سراج الحق محفوظ رہے۔۔۔۔جماعت اسلامی کے امیر بلوچستان کے دورے پر ہیں۔۔۔ امیر جماعت اسلامی کو ژوب کے علاقے میں جلسے سے خطاب کرنا تھا۔۔۔ خود کش حملہ آور نے خود کو اس وقت دہماکے سے اڑا لیا جب سراج الحق کا استقبال کیا جا رہا تھا ۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں