محکمہ موسمیات نے پاکستان میں چاند کے حوالے سے حتمی اعلان جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے پاکستان میں چاند کے حوالے سے حتمی اعلان جاری کر دیا ہے۔۔۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پاکستان سمیت مختلف ممالک میں چاند نظر نہیں آئے گا۔۔۔۔دوسری جانب شوال کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا جس کی صدارت چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس وزارت مذہبی امور کی بلڈنگ میں ہو گا جبکہ رویت ہلال کی زونل کمیٹیوں کے اجلاس صوبائی ہیڈ کوارٹرز میں ہوں گے۔۔۔۔۔

close