آصف زرداری کا دبئی میں آپریشن، طبیعت کے حوالے سے تازہ اطلاع آ گئی

دبئی(آئی این پی)سابق صدر آصف زرداری کی طبیعت میں بہتری آنے لگی،ذرائع کے مطابق آصف زرداری کی چند روز قبل دبئی میں سرجری کی گئی، سابق صدر کے معالج ڈاکٹر عاصم حسین بھی ان کے ساتھ ہیں، آصف زرداری نے سرجری کی وجہ سے کچھ دن دبئی کے اسپتال میں گزارے اور اب ان کی طبیعت پہلے سے بہتر ہے۔

close